کانو رائے (1912-1981) ہندی اور بنگالی فلموں میں ایک بھارتی اداکار اور میوزک کمپوزر تھے۔ انھوں نے باسو بھٹاچاریہ کی زیادہ تر فلموں کے لیے موسیقی دی۔

کانو رائے
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 9 دسمبر 1912ء
وفات 20 دسمبر 1981ء
بھارت
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کلکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ میوزک ڈائریکٹر
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اویشکار (1973ء) میں "بابل مورا نیہر چھوٹو جائے" کی جگجیت اور چترا سنگھ کی پیش کش بھی کافی مشہور ہے۔ تاہم ان کی دیگر فلمیں اتنی کامیاب نہیں ہوئیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم