مملکت پولستان (Kingdom of Poland) (پولش: Królestwo Polskie; روسی: Королевство Польское) غیر رسمی طور پر کانگریس پولستان (Congress Poland) (پولش: Królestwo Kongresowe) کا قیام ویانا کانگریس کی جانب سے 1815ء میں عمل میں آیا جب پولستان کو سلطنت روس سے علاحدہ کیا گیا۔ یہ انیسویں صدی کے دوران بتدریج روس میں ضم ہوتی گئی اور 1867ء میں یہ باضابطہ طور پر سلطنت روس کا حصہ بن گئی۔

مملکت پولستان
Kingdom of Poland
Królestwo Polskie, Carstwo Polskie (پولش)
Королевство Польское, Царство Польское (روسی)
Korolevstvo Polskoye, Tsarstvo Polskoye
1815–1867 یا 1915[a]
پرچم پولستان
Coat of arms of پولستان
شعار: 
ترانہ: 
مملکت پولستان کا نقشہ ( جرمن میں), ہلکے سبز رنگ میں
مملکت پولستان کا نقشہ ( جرمن میں), ہلکے سبز رنگ میں
حیثیتاصل اتحاد مع سلطنت روس,
شمولیت 1832 اور مربوط 1867
دار الحکومتوارسا
عمومی زبانیںپولش, روسی
مذہب
رومن کیتھولک,
مشرقی کیتھولک, اصلاح پرست, ایوینجلیکل, روسی آرتھوڈاکس, یہودیت
حکومتآئینی بادشاہت
زار (بادشاہ) 
• 1815–1825
الیگزینڈر اول
• 1825–1855
نکولس اول
• 1855–1881
الیگزینڈر دوم
• 1881–1894
الیگزینڈر سوم
• 1894–1915
نکولس دوم
Namiestnik 
• 1815–1826
Józef Zajączek (اول)
• 1914–1915
Pavel Yengalychev (آخر)
مقننہSejm
سینیٹ
نائبین چیمبر
تاریخ 
• 
9 جون 1815
• آئین منظور
27 نومبر 1815
• نومبر بغاوت
29 نومبر 1830
• جنوری بغاوت
23 جنوری 1863
• 
1867 یا 1915[a]
رقبہ
مختلف128,500 کلومیٹر2 (49,600 مربع میل)
آبادی
• مختلف
3300000
کرنسیپولش زوتی,
(1815–1841)
پولش رابل
(1841–1915)
ماقبل
مابعد
وارسا ڈچی
وسٹولا لینڈ

حوالہ جات

ترمیم