روسی راسخ الاعتقاد کلیسیا

(روسی آرتھوڈاکس سے رجوع مکرر)

روسی راسخ الاعتقاد کلیسیا (Russian Orthodox Church) (روسی: Русская православная церковь) جسے قانونی طور پر ماسکو بطریق (Moscow Patriarchate) (روسی: Московский патриархат) کہا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں روس کا راسخ الاعتقاد مسیحی کلیسیا (Orthodox Christian Church of Russia) بھی کہا جاتا ہے۔ ایک خود مختار مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا ہے۔[2]

روسی راسخ الاعتقاد کلیسیا
Russian Orthodox Church
(ماسکو بطریق)
مسیح نجات دہندہ کلیسا ماسکو میں
مسیح نجات دہندہ کلیسا ماسکو میں
مسیح نجات دہندہ کلیسا ماسکو میں
Кафедральный Храм Христа Спасителя
بانیسینٹ اینڈریو, ولادیمیر عظیم 988ء
آزادی1589
تسلیمبطور علاحدہ بطریق 1589ء منجانب قسطنطنیہ بطریق
پادریِ اعلیٰکیریل, سر قبیلی صلیب ماسکو
صدر دفاتردانیلوف خانقاہ, ماسکو, روس
علاقہ/خطہروسی وفاق
مقبوضات روس
 یوکرین
 بیلاروس
 مالدووا
 قازقستان
 کرغیزستان
 ازبکستان
 ترکمانستان
 تاجکستان
 آذربائیجان
 لتھووینیا
 لٹویا
 استونیا
زبانچرچ سلاوی
اراکین150,000,000 پیروکار دنیا بھر میں (2011)[1]
اسقف207
قسیس28,434
کلیسائی حلقے30,142
خانقاہیں788
ویب سائٹwww.patriarchia.ru

حوالہ جات ترمیم

  1. Русская церковь объединяет свыше 150 млн. верующих в более чем 60 странах - митрополит Иларион Interfax.ru 2 March 2011
  2. "ROC Statute, Chapter I, § 2"۔ 26 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2014 

بیرونی روابط ترمیم