ککہ کولو
(کاکا کولو سے رجوع مکرر)
ککہ کولو (انگریزی: Kaka Kolo) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع گوجرانوالہ پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ایک یونین کونسل بھی ہے یہ پنجابی کے صوفی شاعر سائیں سردار علی سردار کی جائے پیدائش اوریہیں ان کا مزار واقع ہے۔[1]
گاؤں | |
ککہ کولو | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | ضلع گوجرانوالہ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|