کاکہ پورہ (انگریزی: Kakapora) ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کی ایک تحصیل ہے۔ یہ سری نگر سے 20 کلومیٹر (12 میل) جنوب میں واقع ہے۔ ضلعی سڑک قصبہ سے گزرتی ہے جو اسے ضلعی صدر مقام پلوامہ سے ملاتی ہے۔ یہ دریائے جہلم کے کنارے واقع ہے۔

کاکہ پورہ
انتظامی تقسیم
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ ضلع پلوامہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 33°56′N 74°55′E / 33.94°N 74.92°E / 33.94; 74.92   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
نقشہ


مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم