کا کروں سجنی آئے نہ بالم

کا کروں سجنی آئے نہ بالم ہندوستانی کلاسیکی سنگیت ہے۔ یہ دراصل ٹھمری ہے جو راگ سندھو بھیروی (راگ) میں گائی جاتی ہے۔ یہ ٹھمری مشہور ترین گلوکاروں اور موسیقاروں نے گائی ہے جن میں بڑے غلام علی خان، استاد بسم اللہ خان، برکت علی خان شامل ہیں۔ استاد بسم اللہ خان نے پہلی بار یہ ٹھمری شہنائی پر بجائی۔ بڑے غلام علی خان نے پہلی بار اِسے راگ سندھو بھیروی (راگ) میں ترتیب دیا۔ یہ ٹھمری بادل گھوش نے تحریر کی تھی۔

"کا کروں سجنی آئے نہ بالم"
یسوداس  کا سنگل
صنفٹھمری
دورانیہ4 منٹ 36 سیکنڈ
مصنفینبادل گھوش
بڑے غلام علی خان
بسم اللہ خان

فلمی عکس بندی ترمیم

یہ ٹھمری پہلی بار 1977ء میں بننے والی فلم سوامی (1977ء) میں استعمال کی گئی۔ ہندوستانی گلوکار یسوداس نے اِس ٹھمری کے لیے اپنی آواز دی اور انھیں 1978ء میں فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکار کا ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔[1][2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم