فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکار

فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکار   بھارتی فلم میگزین فلم  فیئر کی جانب سے  دیا جانے والا فلم فیئر ایوارڈ کا ایک اعزاز ہے جو  ہندی فلموںلمیں بہترین پس پردہ گلوکاری کی خدمات کے اعتراف میں ہر سال کسی ایک  مرد کے پلے بیک گلوکار کو دیا جاتا ہے۔ 

وضاحتبہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے گلوکاروں کے لیے اعزاز
ملکبھارت
میزبانفلم فیئر (میگزین)
ویب سائٹFilmfare Awards

 فلم فیئر ایوارڈ 1954 سے دیا جا رہا ہے اور بہترین پس پردہ گلوکار کے زمرے کو 1959ء میں متعارف کروایا گیا، لیکن ابتدائی طور پر مرد اور خواتین دونوں گلوکاروں کے لیے ایک ایوارڈ تھا، 1967ء میں اس ایوراڈ کو دو زمرے میں تقسیم کیا گیا۔ جب سے اب تک مرد گلوکار اور  خواتین گلوکارہ کو الگ الگ اعزاز دیا جا رہا ہے۔ 

شاندار اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ

ترمیم
اعلیٰ کارکردگی  اعزاز یافتہ گلوکار ریکارڈ
سب سے زیادہ (بہترین پس پردہ گلوکارہ) اعزاز کا حصول کشور کمار 8
سب سے زیادہ (بہترین پس پردہ گلوکار) اعزاز کی نامزدگیاں کشور کمار  27
سب سے زیادہ مسلسل فاتحین کمار سانو 5 سال: 1991 سے 1995
سب سے زیادہ (بہترین پس پردہ گلوکار) اعزاز کی نامزدگیاں، کوئی فاتح نہیں  کے کے 

سریش واڈکر

6
سب سے زیادہ (بہترین پس پردہ گلوکار) اعزاز کی نامزدگیا ں، ایک ہی سال میں کشور کمار (1985) 4
سب سے زیادہ عمر دار (بہترین پس پردہ گلوکار) اعزاز کی فاتح کشور کمار  عمر: 57
 سب سے زیادہ عمر دار (بہترین پس پردہ گلوکار) اعزاز کی نامزدگی کشور کمار  عمر: 57
سب سے کم عمر (بہترین پس پردہ گلوکار) اعزاز کی فاتح  اری جیت سنگھ عمر: 26
سب سے کم عمر (بہترین پس پردہ گلوکارہ) اعزاز کی نامزدگی ماسٹر وگنیش عمر:11

سب سے زیادہ اعزازات

ترمیم
فاتح اعزازات کی تعداد سال
کشور کمار 8 1970, 1976, 1979, 1981, 1983, 1984, 1985 & 1986
محمد رفیع 6 1961, 1962, 1965, 1967, 1969 & 1978
کمار سانو 5 1991, 1992, 1993, 1994, 1995
اُدت نارائن 5 1989, 1996, 1997, 2000 & 2002
مکیش 4 1960, 1971, 1973 اور 1977
مہندر کپور 3 1964, 1968, 1975

کشور کمار نے فلم فیئر بہترین پس پردہ اداکار کے 8 اعزازات حاصل کرکے ریکارڈ کی حامل قرار پائی ہیں۔  جبکہ محمد رفیع یہ اعزاز 6 مرتبہ جیت چکی ہیں، یہ عجیب بات ہے کہ 70 کی دہائی میں اپنی مقبولیت کے دنوں کشور کمار نے صرف 3 فلم فیئر اعزاز حاصل کیے۔  دو گلوکاروں: کمار سانو اور اُدت نارائین،  نے پانچ فلم فیئر اعزاز اپنے نام کیے، مکیش چار اعزازات کے فاتح بنے،  مہندر کپور  نے اس اعزاز کو تین مرتبہنیتا۔ پانچ گلوکاروں نے ایوارڈ جیتا دو مرتبہ،  جن میں  سونو نگم، شان، سکھویندر سنگھ، موہت چوہان اور اری جیت سنگھ  شامل ہیں۔ 

کمار سانو  نے سب سے زیادہ مسلسل فتح کا ریکارڈ بنایا اور وہ مسلسل پانچ سال 1991 سے 1995تک فاتح رہے۔ کشور کمار نے بھی چار سال کے تسلسل میں 1983 سے 1986 تک چار اعزازات حاصل کیے۔

دو گلوکاروں کا یہ منفرد ریکارڈ ہے کہ انھوں  نے ایک ہی سال میں اس زمدے کی تمام نامزدگیاں اپنے نام کیں تھیں۔ محمد رفیع وہ پہلے امیدوار تھے جو  1969 میں فلم فیئر اعزاز برائے پس پردہ گلوکار کی  تمام تین نامزدگیوں کے لیے منتخب ہوئے تھے، کشور کمار بھی وہ واحد امیدوار تھے جنوں نے 1985ء میں ہونے کے فلم فیئر اعزاز برائے پس پردہ گلوکار کی تمام  چار نامزدگیاں  اپنے نام کیں۔ اور اتفاق سے اس سال  کشور کمار کی تمام نامزد گ نغمے ایک ہی فلم  شرابی سے تھے۔ 

اُدت نارائین کا ایک منفرد ریکارڈ ہے کہ انھوں نے مسلسل تین دہائیوں تک اس زمرہ اعزازات میں نامزدگی حاصل کی ہے۔  ہمیش ریشمیا بھی 2006ء میں سب سے پہلے موسیقی ڈائریکٹر تھے جو یہ ایوارڈ جیتے۔ 

فلم فیئر کے فاتح اور نامزدگیوں کی فہرست

ترمیم

1950ء کی دہائی

ترمیم

نوٹ: فلم فیئر ایوارڈ بہترین پس پردہ گلوکارہ کے زمرے کو 1959ء میں متعارف کروایا گیا، لیکن ابتدائی طور پر مرد اور خواتین دونوں گلوکاروں کے لیے ایک ایوارڈ تھا، 1968ء میں اس ایوراڈ کو دو زمرے میں تقسیم کیا گیا۔ 

  • 1959 ایوارڈ  ایک خاتون گلوکار  نے حاصل کیا [1]

1960 کی دہائی

ترمیم
  • 1960 مکیش – "سب  کچھ سیکھا ہم نے" س(فلم: اناڑی )
    • طلعت محمود – "جلتے ہیں جس کے لیے"(فلم: سُجاتا)
  • 1961 محمد رفیع – "چودھویں کا  چاند" (فلم: چودھویں کا چاند )
  • 1962 محمد رفیع – "چشمِ بد دور" س(فلم: سسرال)
    • محمد رفیع – "حسن والے تیرا" (فلم: گھرانہ)
    • مکیش – "Hہونٹوں پہ سچائی" س(فلم:  جس دیش میں گنگا بہتی ہے )
  • 1963 ایوارڈ ایک خاتون گلوکار نے حاصل کیا
  • 1964 مہندر کپور – "چلو ایک بار پھر سے " (فلم: گمراہ)
    • محمد رفیع – "میرے محبوب تجھے" (فلم:  میرے محبوب )
  • 1965 محمد رفیع – "چاہوں گا میں تجھے سانجھ سویرے" (فلم:  دوستی)
    • مکیش – "دوست دوست نا رہا" (فلم: سنگم)
  • 1966 ایوارڈ ایک خاتون گلوکار نے حاصل کیا
  • 1967 محمد رفیع – "بہاروں پھول برساؤ" (فلم: سورج)

نوٹ: اس سال کے بعد سے فلم فیئر بہترین پس پردہ گلوکار کا زمرہ صنفی لحاظ سے دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا۔

  • 1968 مہندر کپور – "نیلے گگن کے تلے" (فلم: ہمراز)
    • مہندر کپور – "میرے دیش کی دھرتی" (فلم: اُپکار )
    • مکیش – "ساون کا مہینہ" (فلم:  ملن )
  • 1969 محمد رفیع – "دل کے جھرونکے میں" (فلم: برہمچاری )
    • محمد رفیع – "بابل کی دُعائیں لیتی جا" س(فلم: نیل کمل)
    • محمد رفیع – "میں گاؤں تم سو جاؤ" (فلم: برہمچاری )

1970 کی دہائی

ترمیم

1980ء کی دہائی

ترمیم

1990ء کی دہائی

ترمیم

2000ء کی دہائی

ترمیم

فنا (فلم)

2010 کی دہائی

ترمیم

یہ بھی دیکھیں

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Bharatan, Raju (2013)۔ Naushadnama: The Life and Music of Naushad۔ Hay House Publishers۔ ISBN 978-93-81431-93-1۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2016 

بیرونی روابط

ترمیم