کبر الجوارح (انگریزی: Acromegaly) ایک ایسا مرض کہلاتا ہے جو انسانی جسم کے کچھ مخصوص اجزاء میں زائد بڑھوتری کا باعث بنتا ہے، جس میں غُدہ نُخامیہ سے نموئی انگیزہ کی مُفرِط مقدار میں پیداواری کی وجہ سے اُستخوان، عضلات اور دیگر بافتوں کی بربالیدگی پیش آتی ہے۔

کبر الجوارح
Lower jaw showing the classic spacing of teeth due to acromegaly.
تلفظ
اختصاصدر اِفرازیات
علاماتEnlargement of the hands, feet, forehead, jaw, and nose, thicker skin, deepening of the voice[3]
عمومی حملہMiddle age[3]
وجوہاتزائد مقدار میں نموئی انگیزہ کی پیداواری[3]
تشخیصی طریقہBlood tests, medical imaging[3]
مماثل کیفیتPachydermoperiostosis[4]
علاججراحی, دوا دارو, تابکاری معالجہ[3]
معالجہSomatostatin analogue, GH receptor antagonist[3]
تشخیض مرضUsually normal (with treatment), 10 year shorter life expectancy (no treatment)[5]
تعدد3 per 50,000 people[3]
  1. "acromegaly"۔ Lexico UK English Dictionary۔ Oxford University Press۔ 22 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. مریم- ویبسٹر ڈکشنری acromegaly
  3. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج
  4. Giuseppe Guglielmi، Cornelis Van Kuijk (2001)۔ Fundamentals of Hand and Wrist Imaging (بزبان انگریزی)۔ Springer Science & Business Media۔ صفحہ: 205۔ ISBN 9783540678540۔ 08 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ