کتبہ فتح علی شاہ قاجار (چشمہ علی)

کتبہ فتح علی شاہ قاجار چشمہ علی میں واقع ایک بلند پہاڑی پر کندہ اشکال کا مجموعہ ہے جو شہنشاہ ایران فتح علی شاہ قاجار کے عہدِ حکومت (17 جون 1797ء23 اکتوبر 1834ء) میں کندہ کیا گیا تھا۔ اِس کا جغرافیائی مقام رے شہر کے شمال میں واقع چشمہ علی کے احاطہ میں موجود چشمہ علی باغ اور رے قلعہ کے درمیان میں موجود ہے۔[1][2]

کتبہ فتح علی شاہ جس میں کندہ اشکال واضح دکھائی دیتی ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "www.anobanini.ir"۔ 17 فروری 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2017 
  2. Persian Wikipedia fa:کتیبه فتحعلی شاه قاجار (چشمه علی)