کدری
کدری:
کدری | |
---|---|
- شہر - | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 14°07′N 78°10′E / 14.12°N 78.17°E |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
• مرد | |
• عورتیں | |
• گھرانوں کی تعداد | |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 |
رمزِ ڈاک | 515591 |
فون کوڈ | 8494 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1268673 |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے اننت پور ضلع کا ایک چھوٹا سا شہر اور بلدیہ ہے۔ یہاں کی آبادی تقریبا 80 ہزار ہے۔ جس میں %50 مرد اور %50 عورتوں کا تناسب ہے۔ مسلم آبادی کی کثرت ہے جو لگ بھگ %55 ہے۔
یہ شہر صوفیا کا شہر مانا جاتا ہے۔ لفظ “قادری“ سے ماخوذ یہ نام ‘کدری‘ سے مشہور ہو گیا۔
حوالہ جاتترميم
- ↑ "صفحہ کدری في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 3 جون 2023ء.