کراچی سے لاہور 2015ء میں بننے والی  پاکستانی مزاحیہ فلم ہے۔ یہ فلم ایک سفر کی کہانی ہے۔ یہ پاکستان کی پہلی فلم ہے جو سڑک کے سفر پر بنی ہے اور اسے ہالی وڈ میں ریلیز کی جانے والی پہلی پاکستانی فلم کا درجہ حاصل ہے۔ اس فلم کو 31 جوالائی 2015 کو ناظرین کے سامنے لایا گیا۔

کراچی سے لاہور
Theatrical release poster
<!--(for non-English films: film's name in its native language)-->
ہدایت کاروجاہت راؤف
پروڈیوسروجاہت راؤف
تحریریاسر حسین
کہانیوجاہت راؤف
ماخوذ از<!-- title of the original work
از writer of the original work -->
ستارےشہزاد شیخ، عائشہ عمر
راوی<!-- or:
موسیقیسر درویش
ایڈیٹرحسن علی خان
پروڈکشن
کمپنی
شو کیس فلم
تقسیم کارڈسٹری بیوشن کلب
تاریخ نمائش
  • 31 جولائی 2015ء (2015ء-07-31)
ملکپاکستان
زباناردو
بجٹ$1,000,000