کراچی فسادات، مئی 2007ء
کراچی میں 12 مئی 2007ء کے فسادات جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے مابین تصادم کے تتیجے میں تقریباً 40 افراد مارے گئے۔
2007 کراچی فسادات | |||
---|---|---|---|
تاریخ | 12 مئی 2007 | ||
مقام | |||
وجہ | حکومت کے حمامیوں اور اس وقت معزول کیے گئے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے حامیوں درمیان میں | ||
طریقہ کار | سیاسی اور نسلی | ||
تنازع میں شریک جماعتیں | |||
مرکزی رہنما | |||
| |||
متاثرین | |||
اموات | 48[1] | ||
گرفتار | وسیم اختر |