کرسٹوفر کولیر (کرکٹر)
کرسٹوفر جارج آرتھر کولیر (پیدائش:23 اگست 1886ء)|(انتقال: 25 اگست 1916ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا، ایک دائیں ہاتھ کا بلے باز اور دائیں ہاتھ کا سست بولر جس نے پہلی جنگ عظیم سے پہلے کے سالوں میں 53 اول درجہ میچ کھیلے۔ ان میں سے 52 ووسٹر شائر کے لیے تھے، ایک استثناء وہ میچ تھا جو اس نے 1912ء میں ایچ کےفوسٹر الیون کے لیے کھیلا تھا۔ مجموعی طور پر اس نے 12.92 کی اوسط سے 1,021 رنز بنائے اور 36.90 کی اوسط سے دس وکٹیں حاصل کیں۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران اس نے رائل آرمی آرڈیننس کور میں سٹاف سارجنٹ کی خدمات انجام دیں۔
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | کرسٹوفر جارج آرتھر کولیر | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 23 اگست 1886 بینف, سکاٹ لینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 25 اگست 1916 ممٹیز, فرانس | (عمر 30 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا سلو گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1910–1914 | وورسٹر شائر | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: CricketArchive، 1 مارچ 2009 |
انتقال
ترمیمکولیر25 اگست 1916ء کو اپنی 30 ویں سالگرہ کے 2 دن بعد فرانس کے شہر ممیٹز کے قریب سومے کی لڑائی میں ایک کارروائی میں مارا گیا۔اس کی عمر 30 سال تھی۔ [1] [2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ CWGC casualty details
- ↑ "Cricketers who died in World War 1 – Part 2 of 5"۔ Cricket Country۔ 2019-04-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-28