کرسچین ڈیموکریٹس (سویڈن)

سویڈن کی سیاسی جماعت

کرسچین ڈیموکریٹس ((سویڈش: Kristdemokraterna)‏، ک ڈ) سویڈن کی ایک مسیحی جمہوریت پسند[1] سیاسی جماعت ہے۔ جماعت سنہ 1964ء میں بنی تھی۔ یہ پہلی دفعہ پارلیمان میں سنہ 1985ء میں داخل ہوئی جب اس کا سینٹر پارٹی سے اتحاد ہوا اور سنہ 1991ء میں ٹوٹ گیا کیونکہ جماعت نے اپنی نشستیں جیتی تھیں۔ 25 اپریل 2015ء سے اس کی قائد ایبا بوش تھور ہیں۔[2]


Kristdemokraterna
مخففک ڈ
رہنماایبا بوش تھور
تاسیس1964ء (1964ء)
صدر دفترمنکبرون 1، اسٹاک ہوم
نظریاتمسیحی جمہوریت پسندی
قدامت پسندی
سماجی قدامت پسندی
سیاسی حیثیتوسط دائیں سے دائیں بازو
قومی اشتراکالائنس
بین الاقوامی اشتراکسینٹرسٹ ڈیموکریٹ انٹرنیشنل
یورپی اشتراکیورپین پیپلز پارٹی
یورپی پارلیمان گروہیورپین پیپلز پارٹی پارلیمانی گروپ
رکسداگ
22 / 349
یورپی پارلیمان
1 / 20
کاؤنٹی کونسلیں
81 / 1,597
بلدیاتی کونسلیں
515 / 12,780
ویب سائٹ
http://www.kristdemokraterna.se/

حوالہ جات

ترمیم
  1. Slomp، Hans (2011)۔ Europe, A Political Profile: An American Companion to European Politics: An American Companion to European Politics, Volume 1۔ ABC-CLIO۔ ص 433۔ ISBN:978-0-313-39182-8۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-15
  2. "Ebba Busch Thor har valts till ny KD-ledare" (سویڈنی میں). Dagens Nyheter. 25 اپریل 2015. Archived from the original on 2019-01-07. Retrieved 2018-09-07.