کرفیلڈ جرمنی کے نارتھ رائن-ویسٹ فیلیا کا ایک شہر ہے۔ یہ ڈسلڈورف کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ اس کا مرکز دریائے رائن کے مغرب میں صرف چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یورڈنگن کا بورو رائن پر واقع ہے۔ اس کے معاشی ماضی کی وجہ سے کرفیلڈ کو "مخملی اور سلک سٹی" کہا جاتا ہے۔[3]

شہر
سٹی ہال
سٹی ہال
کرفیلڈ
پرچم
کرفیلڈ
قومی نشان
Location of کرفیلڈ
Map
کرفیلڈ is located in جرمنی
کرفیلڈ
کرفیلڈ
کرفیلڈ is located in نورڈرائن ویسٹ فالن
کرفیلڈ
کرفیلڈ
متناسقات: 51°20′N 06°34′E / 51.333°N 6.567°E / 51.333; 6.567
ملکجرمنی
ریاستنورڈرائن ویسٹ فالن
انتظامی علاقہڈسلڈورف
ضلعشہری
حکومت
 • لارڈ میئر (2020–25) فرینک میئر[1] (SPD)
رقبہ
 • کل137.68 کلومیٹر2 (53.16 میل مربع)
بلندی39 میل (128 فٹ)
آبادی (2014-12-31)[2]
 • کل222,500
 • کثافت1,600/کلومیٹر2 (4,200/میل مربع)
منطقۂ وقتمرکزی یورپی وقت (UTC+01:00)
 • گرما (گرمائی وقت)مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02:00)
پوسٹل کوڈ47701-47839
ڈائلنگ کوڈ02151
گاڑی کی نمبر پلیٹKR
ویب سائٹwww.krefeld.de

حوالہ جات

ترمیم
  1. Wahlergebnisse in NRW Kommunalwahlen 2020, Land Nordrhein-Westfalen, accessed 19 June 2021.
  2. "Amtliche Bevölkerungszahlen"۔ Landesbetrieb Information und Technik NRW (بزبان الألمانية)۔ 23 September 2015 
  3. https://en.wikipedia.org/wiki/Krefeld#cite_note-twf-7