امپائر (کرکٹ)
(کرکٹ امپائر سے رجوع مکرر)
ایک کرکٹ امپائر (انگریزی: Umpire) ایسا شخص ہے جو کرکٹ میدان میں کرکٹ کے قوانین لے مطابق ہونے والے واقعات کے بارے میں فیصلے کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔
ریکارڈ
ترمیمسب سے زیادہ ٹیسٹ میچ بطور ایک امپائر: [1]
امپائر | مدت | میچ |
---|---|---|
Steve Bucknor | 1989–2009 | 128 |
علیم ڈار | 2003– | 117 |
روڈی کرٹزن | 1992–2010 | 108 |
سب سے زیادہ ایک روزہ بین الاقوامی میچ بطور ایک امپائر: [2]
امپائر | مدت | میچ |
---|---|---|
روڈی کرٹزن | 1992–2010 | 209 |
بلی باؤڈن | 1995–2016 | 200 |
علیم ڈار | 2000– | 189 |
سب سے زیادہ ٹوینٹی20 میچ بطور ایک امپائر: [3]
امپائر | مدت | میچ |
---|---|---|
علیم ڈار | 2009– | 42 |
سائمن ٹافل | 2007–2012 | 34 |
اسد رؤف | 2006–2013 | 23 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Most matches as an umpire: Test"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2014
- ↑ "Most matches as an umpire: ODI"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2014
- ↑ "Most matches as an umpire: T20I"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2012