کرکٹ عالمی کپ 2007ء
(کرکٹ عالمی کپ 2007 سے رجوع مکرر)
کرکٹ عالمی کپ 2007ء (انگریزی: 2007 Cricket World Cup) نواں کرکٹ عالمی کپ تھا جو 13 مارج تا 28 اپریل 2007ء کو ویسٹ انڈیز میں منعقد ہوا۔ یہ کرکٹ کا پہلا عالمی کپ تھا جو، ویسٹ انڈیز میں منعقد ہوا۔ جبکہ یہ بھی حقیقت ہے کہ، ویسٹ انڈیز ٹیم، عالمی کپ کی کارکردگی کے لحاط سے دوسری بہترین ٹیم ہے۔
2007 کے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا لوگو | |
تاریخ | 13 مارچ – 28 اپریل |
---|---|
منتظم | انٹرنیشنل کرکٹ کونسل |
کرکٹ طرز | ایک روزہ کرکٹ |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور ناک آؤٹ |
میزبان | ویسٹ انڈیز |
فاتح | آسٹریلیا (4 بار) |
شریک ٹیمیں | 16 (97 داخلہ لینے والوں میں سے) |
کل مقابلے | 51 |
تماشائی | 672,000 (13,176 فی میچ) |
بہترین کھلاڑی | گلین میک گراتھ |
کثیر رنز | میتھیو ہیڈن (659) |
کثیر وکٹیں | گلین میک گراتھ (26) |
عالمی کپ میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا، جو اس وقت تک کی، کسی کرکٹ عالمی کپ میں ٹیموں کی سب سے زیادہ تعداد تھی۔ کل 51 مقابلے ہوئے۔
میدان
ترمیممیدان | شہر | ملک | گنجائش | میچ |
---|---|---|---|---|
کنگسٹن اوول | برج ٹاؤن | بارباڈوس | 27,000 | 7(فائنل) |
سابینا پارک | کنگسٹن | جمیکا | 30,000 | 7(سیمی فائنل) |
بییو سیوجر میدان | گراس ایسلٹ | سینٹ لوسیا | 20,000 | 7(سیمی فائنل) |
کیوین پارک اوول | پورٹ آف اسپین | ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو | 26,000 | 6 |
پروویڈنس میدان | پروویڈنس، گیانا | گیانا | 15,000 | 6 |
سر وینوین رچرڈز میدان | نارتھ ساؤنڈ | اینٹیگوا و باربوڈا | 20,000 | 6 |
کیوین پارک گریناڈا | سینٹ جارج، گریناڈا | گریناڈا | 20,000 | 6 |
وارنر پارک | باسیتیر | سینٹ کٹس | 10,000 | 6 |
اینٹیگوا و باربوڈا | بارباڈوس | گریناڈا | گیانا |
---|---|---|---|
سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم گنجائش: 20,000 |
کنسنگٹن اوول گنجائش: 27,000 |
Queen's Park گنجائش: 20,000 |
پروویڈنس اسٹیڈیم گنجائش: 15,000 |
جمیکا | سینٹ کیٹز و ناویس | سینٹ لوسیا | ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو |
سبینا پارک گنجائش: 16,000 |
Warner Park Stadium گنجائش: 10,000 |
ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم گنجائش: 20,000 |
کوئنز پارک اوول گنجائش: 25,000 |
شریک ممالک
ترمیممستقل رکن | |
---|---|
آسٹریلیا | بنگلادیش |
انگلستان | بھارت |
نیوزی لینڈ | پاکستان |
جنوبی افریقا | سری لنکا |
ویسٹ انڈیز | زمبابوے |
ایسوسی ایٹڈ رکن | |
برمودا | کینیڈا |
کینیا | آئرلینڈ |
نیدرلینڈز | اسکاٹ لینڈ |
قیادت
ترمیمعالمی کپ شروع ہونے سے پہلے شریک ممالک کی درجہ بندی بلحاظ کارکردگی یہ تھی:
درجہ بندی | ٹیم | پوائنٹ |
---|---|---|
1 | جنوبی افریقا | 128 |
2 | آسٹریلیا | 125 |
3 | نیوزی لینڈ | 113 |
4 | پاکستان | 111 |
5 | بھارت | 109 |
6 | سری لنکا | 108 |
7 | انگلستان | 106 |
8 | ویسٹ انڈیز | 101 |
9 | بنگلادیش | 42 |
10 | زمبابوے | 22 |
11 | کینیا | 0 |
12 | اسکاٹ لینڈ | 0% / 69% |
13 | نیدرلینڈز | 0% / 50% |
14 | آئرلینڈ | 0% / 44% |
15 | کینیڈا | 0% / 33% |
16 | برمودا | 0% / 28% |