کریالہ (انگریزی: Karyala) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔ کریالہ (ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -14ہے)۔[1] کریالہ چکوال شہر سے جنوب کی جانب تقریباً 12 کلومیٹر کے فاصلے پر چوآ روڈ پر واقع ہے، کریالہ کے مغرب میں وریامال، رمیشہ اور شیخ صاحب شمال میں موہڑہ لسو، جنگا، تھٹی، موہڑہ کور چشم موہڑہ تھنیل، کوٹھوال، ڈھوک صاحب، موہڑہ شیخاں، ڈھوک اعتبال، ستوال مشرق میں بھلہ، موہڑہ قاضی، تھرپال، بولے، ہجیال جبکہ جنوب میں کھوکھر زیر واقع ہے یونین کونسل کریالہ بھلہ، موہڑہ قاضی، رمیشہ، وریامال، تھرپال، رکھ سرلہ اور موہڑہ لسو پر مشتمل ہے۔[2]


کریالہ
گاؤں اور یونین کونسل
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://lgcd.punjab.gov.pk/system/files/UCDCChakwal.pdf
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Karyala"