کریم خان زند
کریم خان زند خاندان زند کا بانی تھا جس نے ایران پر 1751ء سے 1779ء تک حکومت کی۔ اس نے ما سوائے خراسان تمام ایران پر حکومت کی۔ اس کے علاوہ قفقاز کے کچھ علاقوں اور بصرہ پر بھی کچھ سال قبضہ کیا۔
| ||||
---|---|---|---|---|
وکیل الرّعایا |
||||
دور حکومت | 1751ء– یکم مارچ 1779ء (28 سال) |
|||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 1705ء | |||
وفات | یکم مارچ 1779ء[1] زند محل، شیراز |
|||
وجہ وفات | سل | |||
طرز وفات | طبعی موت | |||
شہریت | ایران | |||
مذہب | اہل تشیع[2] | |||
اولاد | ابو الفتح خان زند ، محمد علی خان زند | |||
خاندان | خاندان زند | |||
خاندان | خاندان زند | |||
درستی - ترمیم |
- ↑
- ↑ Hamid Dabashi (2011)۔ Shi'ism: A Religion of Protest۔ Harvard University Press۔ صفحہ: 164–165۔ ISBN 0-674-04945-4۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 فروری 2016