خاندان زند (Zand dynasty) (فارسی: سلسله زندیه‎; اس آڈیو کے متعلق سنیے ) ایک ایرانی شاہی خاندان تھا جس کی بنیاد کریم خان زند نے رکھی۔ ابتدائی طور پر اٹھارویں صدی میں اس کا دائرہ اختیار جنوبی اور وسطی ایران تھا، لیکن جلد ہی اس کی توسیع عصر حاضر کے ایران کے علاوہ آذربائیجان اور عراق اور آرمینیا کے کچھ حصوں تک ہو گئی۔

خاندان زند
Zandiyeh dynasty

سلسله زندیه
1750–1794
Flag of Zandiyeh dynasty
Flag
Coat of arms of Zandiyeh dynasty
Coat of arms
ZanddynastyTrial.png
دار الحکومتشیراز
عام زبانیںفارسی زبان (سرکاری)
حکومتبادشاہت
شاہ 
• 1750–1779
کریم خان زند (اول)
• 1789–1794
لطف علی خان زند (آخر)
تاریخ 
• آغاز خاندان زند
1750
• آغاز قاجار خاندان
1794
آیزو 3166 رمز[[آیزو 3166-2:|]]
ماقبل
مابعد
خاندان آزاد
خاندان افشار
قاجار خاندان
موجودہ حصہFlag of Armenia.svg آرمینیا
Flag of Azerbaijan.svg آذربائیجان
Flag of Iran.svg ایران
Flag of Iraq.svg عراق
Flag of Russia.svg روس

بیرونی روابطترميم