کسریٰ کی ہوائیں
کسریٰ کی ہوائیں سیدنورعالم گیلانی کے سفرِ ایران کی رودادہے۔ کتاب کانام حسان العصر مظفروارثی کی دین ہے۔ اس سفرنامے کوصاحبانِ ذوق کی طرف سے بے حد پزیرائی حاصل ہوئی [حوالہ درکار]۔
Original book cover | |
مصنف | سیدنورعالم گیلانی |
---|---|
ملک | پاکستان |
زبان | اردو |
صنف | سفرنامہ |
ناشر | انواربرادران، دارالفیض پیرشاہ ، 2008ء اشاعت |
تاریخ اشاعت | 2008 |
طرز طباعت | کثیف پشت اور کاغذی پشت |
صفحات | 150 |