سید نورعالم گیلانی
(سیدنورعالم گیلانی سے رجوع مکرر)
ویرایش این مرکزی برای کاربران تازه یا ثبتنامنکرده غیر فعال است۔ محفوظ شدگی کی حکمت عملی و نوشتہ محفوظ شدگی را برای جزئیات بیشتر ببینید. اگر نمیتوانید این مرکزی را ویرایش کنید و میخواهید تغییری ایجاد کنید، میتوانید ترمیم کی درخواست کریں، دربارهٔ تغییرها در تبادلۂ خیال گفتگو کنید، درخواست عدم حفاظت کنید، وارد شوید، یا حساب کاربری بسازید. |
غالباً یہ مضمون ویکیپیڈیا میں معروفیت کے عمومی اصول کے مطابق نہیں ہے۔ (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
سیدنورعالم گیلانی آستانہ عالیہ پیرشاہ کے مشہورصوفی بزرگ سیدولی محمدشاہ گیلانی قادری کے چھوٹے صاحبزادے ہیں۔ آپ بہت اچھے علمی اورادبی ذوق کے حامل ہیں۔
سیدنورعالم گیلانی | ||
---|---|---|
سیدنورعالم گیلانی سیدنورعالم گیلانی | ||
ادیب | ||
قلمی نام | نور | |
ولادت | 1963ء | |
اصناف ادب | شاعری نثر | |
ذیلی اصناف | غزل، نظم | |
تعداد تصانیف | دو |
تعارف
گیلانی صاحب کی سنجیدہ ادیبانہ تحریوں کوخاص وعام نے بے حدسراہا ہے۔ شاعری ہویانثردونوں میں آپ کاقلم خوب چلتاہے۔ شاعری زیادہ ترپنجابی کلام پرمشتمل ہے۔ طرزِبیان انتہاسادہ اورپراث رہے۔ آپ کی شاعری ایک حساس انسان کے جذبات واحساسات کی آوازہے جودل ِکائنات تک پہنچتی ہے اوریہی کمال ِفن ہے۔ جیساکہ غالب نے کہاتھا۔ دیکھناتقریرکی لذت کہ جواس نے کہا۔ میں نے یہ جاناکہ گویایہ بھی میرے دل میں ہے ۔
تصانیف
آپ کی دوتصانیف شائع ہوکر اہل ِفکرونظرسے دادوتحسین پاچکی ہیں۔
- (چادرپوش ولی) تذکرہ ء سلطان العصر
- کسریٰ کی ہوائیں
نور ان دنوں تصوف پرایک تحقیقی کتاب مٹی کاسورج پرکام کر رہے ہیں