کشمیری ویکیپیڈیا آزاد دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کا کشمیری نسخہ ہے۔ دسمبر 2024 سے کشمیری ویکیپیڈیا میں 5,084 مضامین، 11,216 مندرج صارفین ہیں۔

Favicon of Wikipedia کشمیری ویکیپیڈیا
اسکرین شاٹ
سائٹ کی قسم
انٹرنیٹ دائرۃ المعارف کا منصوبہ
دست‌یابکشمیری
صدر دفتر
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
بانیکشمیری ویکیپیڈیا کے رضاکار
ویب سائٹks.wikipedia.org
تجارتینہیں
اندراجاختیاری

تاریخ

ترمیم

کشمیری ویکیپیڈیا کا آغاز 2004 مین ہوا.

صارفین اور ایڈیٹر

ترمیم
کشمیری ویکیپیڈیا کے اعدادوشمار
صارفین کے کھاتوں کی تعداد مضامین کی تعداد فائلوں کی تعداد منتظمین کی تعداد
11216 5084 13 2