کلاڈ پگڈیٹ کارٹر (پیدائش: 23 اپریل 1881ء ڈربن ، نیٹال) | (انتقال: 8 نومبر 1952ء ڈربن ، نیٹال) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1912ء سے 1924ء تک 10 ٹیسٹ کھیلے تھے۔ [1] [2]

کلاڈ کارٹر
ذاتی معلومات
مکمل نامکلاڈ پگڈیٹ کارٹر
پیدائش23 اپریل 1881(1881-04-23)
ڈربن, نٹال کی کالونی
وفات8 نومبر 1952(1952-11-80) (عمر  71 سال)
ڈربن، جنوبی افریقہ
قد5 فٹ 6 انچ (1.68 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1897-98 سے 1907-08,
1912-13 سے 1923-24
نٹال
1910-11ٹرانسوال
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 10 107
رنز بنائے 181 1333
بیٹنگ اوسط 18.10 11.69
100s/50s 0/0 0/3
ٹاپ اسکور 45 80*
گیندیں کرائیں 1475 15735
وکٹ 28 366
بولنگ اوسط 24.78 18.56
اننگز میں 5 وکٹ 2 23
میچ میں 10 وکٹ 0 2
بہترین بولنگ 6/50 7/37
کیچ/سٹمپ 2/- 64/-
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 4 فروری 2017ء

ابتدائی زندگی اور کیریئر

ترمیم

16 سال کی عمر میں ڈربن بوائز ماڈل اسکول چھوڑنے کے فوراً بعد کارٹر نے نٹال کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنا شروع کیا اور بالآخر 1898ء سے 1923ء تک ان کے لیے کھیلا، سوائے 1910-11ء میں ٹرانسوال کے ساتھ ایک سیزن کے۔ [3] انھوں نے 1912ء اور 1924ء کی جنوبی افریقی ٹیموں کے ساتھ انگلینڈ کا دورہ کیا۔ [4] وہ 1921-22ء میں جنوبی افریقہ میں آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں جنوبی افریقہ کے اہم بولر تھے جب انھوں نے 21.93 کی اوسط سے 15 وکٹیں حاصل کیں۔ [5] انھوں نے 1905ء میں یارکشائر میں کلب کرکٹ کا ایک سیزن کھیلا اور بعد میں 1925ء اور 1926ء میں لوئر ہاؤس کے لیے لنکاشائر لیگ کرکٹ کھیلی اور 1930ء اور 1935ء میں مائنر کاؤنٹی چیمپئن شپ میں کارن وال کی نمائندگی کی۔

انتقال

ترمیم

کلاڈ پگڈیٹ کارٹر کا انتقال 8 نومبر 1952ء کو ڈربن، جنوبی افریقہ میں 71 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Claude Carter"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2017 
  2. "Greenidge's final frenzy"۔ ESPN Cricinfo۔ 12 April 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018 
  3. Obituary, The Cricketer, Spring Annual, 1953, p. 88.
  4. "First-class matches played by Claude Carter"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2017 
  5. "Test bowling for South Africa 1921-22"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2017