کلثوم اختر چانڈیو

پاکستان میں سیاستدان

کلثوم اختر چانڈیو پاکستانی سیاست دان ہیں جو سن 2008 سے مئی 2018 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے ارکان رہ چکی ہیں۔

کلثوم اختر چانڈیو
مناصب
رکن صوبائی اسمبلی سندھ [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت سنہ
13 اگست 2018 
حلقہ انتخاب سندھ صوبائی اسمبلی کی خواتین کے لیے مخصوص نشست  
پارلیمانی مدت 15ویں سندھ صوبائی اسمبلی  
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ان کی سیاسی وابستگی پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔

تعلیم ترمیم

کلثوم اختر چانڈیو نے بیچلر آف سائنس ،قانون اور معاشیات میں ماسٹر کی ڈگری لے رکھی ہے۔ [2]

سیاسی کیریئر ترمیم

کلثوم اختر چانڈیو2008 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔ [2]

کلثوم اختر چانڈیو2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوسری بار منتخب ہوئیں۔

کلثوم اختر چانڈیو2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے تیسری بار منتخب ہوئیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/32/706
  2. ^ ا ب "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 16 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2018