کلری
کلری (انگریزی: Kalri) پاکستان کا ایک گاؤں جو صوبہ پنجاب، ضلع چکوال تحصیل تلہ گنگ میں واقع ہے۔ یہ یونین کونسل جبی شاہ دلاور میں ہے۔ اس کا تھانہ ٹمن کا حصہ ہے۔
کلری | |
---|---|
ملک | Pakistan |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع چکوال |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|