کلنیہ
کِلَنِیَہ ( (سنہالی: කැලණිය) (تمل: களனி) سری لنکا کے مغربی صوبے میں کولمبو کا ایک مضافاتی علاقہ ہے۔ یہ دریائے کلانی کے کنارے بنے بدھ مندر کے لیے معروف ہے، جو کولمبو ڈسٹرکٹ کے مضافاتی علاقے سے علاحدہ کرتاہے۔ یہ مندر بطور خاص وبھیشن اور اولوکتیشورامعبودوں کی پوجا کے لیے بھی قائم کیا گیا تھا۔