گلگتا (Golgotha) یا کلوری (Calvary) اناجیل کے مطابق یروشلم کی دیواروں کے باہر وہ مقام ہے جہاں یسوع مسیح کو مصلوب کیا گیا اور اسی کے نزدیک اُن کو دفنایا گیا۔[1][2][3][4]