کلچہ
کلچہ (Kulcha) برصغیر سے شروع ہونے والی روٹی کی ایک قسم ہے جس کی تیاری میں میدہ استعمال کیا جاتا ہے۔
کلچہ | |
قسم | مسطح روٹی |
---|---|
اصلی وطن | برصغیر |
علاقہ یا ریاست | شمالی ہند، بنگلہ دیش اور پاکستان |
بنیادی اجزائے ترکیبی | میدہ |
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر کلچہ سے متعلق تصاویر
پیش نظر صفحہ پاکستانی پکوان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |