کلیات میر
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
کلیات میر اردو کے مایۂ ناز شاعر میر تقی میر کے شعری مجموعے کا نام ہے یہ کتاب کافی مشہور ہوئی۔ اس کا اولین ایڈیشن کلکتہ سے 1811ء میں اور دوسرا لکھنؤ سے 1868ء میں شائع ہوا۔