کلیرنس ہنٹر (3 فروری 1891ء – 30 ستمبر 1930ء) برطانوی گیانا سے تعلق رکھنے والے کرکٹ کھلاڑی تھے۔ انھوں نے 1910ء سے 1923ء تک برٹش گیانا کے لیے 7فرسٹ کلاس میچ کھیلے اور 1923ء میں انگلینڈ کا دورہ کرنے والی ویسٹ انڈین ٹیم کا حصہ تھے۔ [1]

کلیرنس ہنٹر
ذاتی معلومات
پیدائش3 فروری 1891(1891-02-03)
جارج ٹاؤن، برطانوی گیانا
وفات30 ستمبر 1930(1930-90-30) (عمر  39 سال)
برطانوی گیانا
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 19 نومبر 2020ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Clarence Hunter"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2020