کلیمنجارو
کلیمنجارو (Kilimanjaro) براعظم افریقا کا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی بلندی 5895 میٹر/19340 فٹ ہے۔ یہ تنزانیہ میں واقع ہے۔ یہ پہلے آتش فشاں تھا لیکن اب ٹھنڈا ہے۔ اس کی سب سے اونچی چٹان کا نام اوحورو ہے جس کا مطلب ہے آزادی۔ یہ عربی زبان کے لفظ حر یا حریت سے ماخوذ ہے۔
Kilimanjaro | |
---|---|
تنزانیہ کے میدانوں سے پہاڑ کا دلکش منظر | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 5,895 میٹر (19,341 فٹ) |
امتیاز | 5,885 میٹر (19,308 فٹ) [2] Ranked 4th[3] |
انفرادیت | 5,510 کلومیٹر (18,080,000 فٹ) |
فہرست پہاڑ | |
جغرافیہ | |
مقام | کلیمنجارو علاقہ, north east تنزانیہ |
سلسلہ کوہ | The Eastern Rift mountains |
ارضیات | |
قسم پہاڑ | Stratovolcano |
آخری خروج | Between 150,000 and 200,000 years ago |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | 6 October 1889 by Hans Meyer and Ludwig Purtscheller |
آسان تر راستہ | Hiking |
کلیمنجارو پر چڑھنا آسان ہے۔ خط استوا کے بالکل پاس ہونے کے باوجود اس کی چوٹی پر برف ہے۔
نگار خانہ
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر کلیمنجارو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- کلیمنجارو نیشنل پارکآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tanzaniaparks.com (Error: unknown archive URL)
- ناسا کا صفحہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ earthobservatory.nasa.gov (Error: unknown archive URL)
- ↑ "Kilimanjaro National Park"۔ World Heritage List۔ UNESCO World Heritage Centre۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولائی 2015
- ↑ "Kilimanjaro"۔ Peakbagger.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2012
- ↑ "World Peaks with 4000 meters of Prominence"۔ Peakbagger.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2015
- ↑ لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 206 سطر پر: Called with an undefined error condition: err_parameter_ignored۔