سات چوٹیاں ہر براعظم کے ایک ایک بلند ترین چوٹی/پہاڑ پر مشتمل ہے۔

Decade Volcanoes
مککینلی (6,194 m)
مککینلی
(6,194 m)
بلانک (4,810 m)
بلانک
(4,810 m)
البروس (5,642 m)
البروس
(5,642 m)
ایورسٹ (8,848 m)
ایورسٹ
(8,848 m)
ونسن (4,892 m)
ونسن
(4,892 m)
کازیسکو (2,228 m)
کازیسکو
(2,228 m)
سات چوٹیاں is one سات چوٹیاں (دراصل نو, تعریف پر منحصر ہے)


دنیا کے نقشے پر سات چوٹیاں۔

چوٹیوں کی فہرست

ترمیم
سات چوٹیاں (ترتیب بلحاظ بلندی)
تصویر چوٹی باس فہرست میسنر فہرست بلندی امتیاز براعظم سلسلہ کوہ ملک پہلی چڑھائی
  ماؤنٹ ایورسٹ 8,848 میٹر (29,029 فٹ) 8,848 میٹر (29,029 فٹ) ایشیا سلسلہ کوہ ہمالیہ نیپال / چین 1953
  اکنکاگوا 6,961 میٹر (22,838 فٹ) 6,961 میٹر (22,838 فٹ) جنوبی امریکا سلسلہ کوہ انڈیز ارجنٹائن 1897
  کوہ مک کینلی 6,194 میٹر (20,322 فٹ) 6,144 میٹر (20,157 فٹ) شمالی امریکا سلسلہ کوہ الاسکا ریاستہائے متحدہ امریکا 1913
  کلیمنجارو 5,895 میٹر (19,341 فٹ) 5,885 میٹر (19,308 فٹ) افریقا تنزانیہ 1889
  کوہ البروس 5,642 میٹر (18,510 فٹ) 4,741 میٹر (15,554 فٹ) یورپ سلسلہ کوہ قفقاز روس 1874
  کوہ وینسن 4,892 میٹر (16,050 فٹ) 4,892 میٹر (16,050 فٹ) انٹارکٹیکا سلسلہ کوہ سینٹینل 1966
  پنچاک جایا 4,884 میٹر (16,024 فٹ) 4,884 میٹر (16,024 فٹ) براعظم آسٹریلیا سلسلہ کوہ سودیرمان انڈونیشیا 1962
  کوہ کازیسکو 2,228 میٹر (7,310 فٹ) 2,228 میٹر (7,310 فٹ) آسٹریلیا سلسلہ کوہ عظیم تقسیم آسٹریلیا 1840
سات چوٹیاں (ترتیب بلحاظ براعطم)
'
فہرست
میسنر
فہرست
چوٹی بلندی براعظم سلسلہ کوہ ملک پہلی
کامیاب
چڑھائی
میٹر فٹ
کلیمنجارو 5,895 19,340 افریقا کلیمنجارو تنزانیہ 1889
وینسن ماسیف 4,892 16,050 انٹارکٹیکا ایلسورتھ پہاڑ N/A 1966
کوہ کازیسکو 2,228 7,310 آسٹریلیا عظیم تقسیمی سلسلہ آسٹریلیا 1840
ہرم کارسٹینز (پنچاک جایا ) 4,884 16,024 آسٹریلیا مواک پہاڑ انڈونیشیا 1962
ماؤنٹ ایورسٹ (چومولنگما/سگارماتھا) 8,848 29,029 ایشیا ہمالیہ چین، نیپال 1953
البروس (منگھی تاؤ) 5,642 18,510 یورپ قفاز روس 1874
کوہ مک کینلی (ڈینالی) 6,194 20,320 شمالی امریکا الاسکا سلاسل کوہ ریاستہائے متحدہ امریکا 1913
اکنکاگوا 6,961 22,837 جنوبی امریکا سلسلہ کوہ انڈیز ارجنٹائن 1897

بیرونی روابط

ترمیم