کمانی دار ترازو
کمانی دار ترازو ایک قسم کا ترازو ہے جس کے بیچ میں ایک کمانی ہوتی ہے۔ اس کمانی کے نیچے نیم دائرہ نما ایک کانٹا لگا ہوتا ہے۔ اسی کانٹے میں وزن کی جانے والی چیز کو لٹکایا جاتا ہے۔ یہ ترازو ہوک کے قانون کے مطابق کام کرتا ہے۔
خصوصیات ترميم
- اس ترازو کی خصوصیت یہ ہے کہ اس پر لاگت بہت کم آتی ہے۔
- اس کی پیمائش بالکل درست ہوتی ہے۔
- اس کا استعمال آسان ہے۔ اسے آسانی سے منتقل اور محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔[1]
حوالہ جات ترميم
- ↑ "آرکائیو کاپی". 07 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2018.