کندائی
کندائی کندن رانی کے نام پر آباد ہوا تھا آج تھانہ کندائی تحصیل علی پور ضلع مظفر گڑھ، پنجاب، پاکستان بھی اسی نام کے ساتھ جڑا ہے۔ دو دریاؤں کے سنگم پر آباد بہت ہی خوبصورت علاقہ ہے۔ سرکی پتن قابل ذکر ہے جہاں پر دریائے سندھ اور دریائے چناب کا میلاپ ہوتا ہے اور دور تک دونوں دریاوں کا پانی اپنا اپنا رنگ و مزاج کا حسین منظر پیش کرتا ہے جو دیکھنے کے لیے قابل دید قدرتی منظر ہے ۔