کینژال ہائپر سپر سونک میزائل جو آواز کی رفتار سے 10 گنا تیز پرواز کرتا ہے اور کوئی فضائی دفاعی نظام اسے روک نہیں سکتا۔

کنزال میزائل
 

اصل ملک روس  ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال کی مدت آغاز:1 دسمبر 2017  ویکی ڈیٹا پر (P729) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صارفین مسلح روسی افواج  ویکی ڈیٹا پر (P137) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کنزال میزائل ان جدید ہتھیاروں میں سے ایک ہے جس کی نمائش روس کے صدر پوتن نے 2018 میں کی تھی۔[1]

یہ ہائپر سپر سونک میزائل آواز کی رفتار سے دس گنا تیزی سے تقریباً دو ہزار کلومیٹر تک کی دوری پر مار کر سکتے ہیں۔ دنیا میں اس وقت تک موجود کوئی بھی دفاعی نظام ان میزائلوں کو روک نہیں سکتا۔[2]

مزید پڑھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "ویکیپیڈیا انگریزی" 
  2. "جرمن ویب"