کنور رائے سنگھ (پیدائش: 24 فروری 1922ء) | (انتقال: 12 نومبر 1993ء) ایک ہندوستانی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1948ء میں [1] ٹیسٹ کھیلا۔ ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز رائے سنگھ 1947-48ء میں ہندوستانی دورہ آسٹریلیا کے لیے ایک حیرت انگیز انتخاب تھے۔ اپنے کیریئر کے دوران، جو 1940ء سے 1961ء تک پھیلے ہوئے تھے۔ رائے سنگھ نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 30.13 کی اوسط سے 1,778 رنز بنائے۔ انھوں نے 4 سنچریاں اور 7 نصف سنچریاں سکور کیں۔ [2]

کنور رائے سنگھ
ذاتی معلومات
پیدائش24 فروری 1922(1922-02-24)
درکاتی، صوبہ پنجاب, برطانوی ہندوستان (اب ہماچل پردیش)
وفات12 نومبر 1993(1993-11-12) (عمر  71 سال)
دہرہ دون، اتراکھنڈ، ہندوستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 42)1 جنوری 1948  بمقابلہ  آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 38
رنز بنائے 26 1778
بیٹنگ اوسط 13.00 30.13
100s/50s 0/0 4/7
ٹاپ اسکور 24 158
گیندیں کرائیں 0 1448
وکٹ 21
بولنگ اوسط 33.33
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 4/31
کیچ/سٹمپ 0/– 12/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 11 جنوری 2013

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 12 نومبر 1993ء کو دہرہ دون، اتراکھنڈ، ہندوستان میں 71 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Kanwar Rai Singh"۔ cricketarchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2015 
  2. "Player Profile: Kanwar Rai Singh"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2013