24 فروری
22 فروری | 23 فروری | 24 فروری | 25 فروری | 26 فروری |
واقعات
ترمیم- 1739ء معرکہ کرنال : ایرانی حاکم نادر شاہ نے برصغیر کے مغل شہنشاہ محمد شاہ کو زیر کیا [1]
- 1821ء میکسیکو نے اسپین سے آزادی حاصل کی [1]
- 1868ء اینڈریو جانسن امریکاکے پہلے صدر تھے جن کا مواخذہ کیا گیا [1]
- 1918ء یورپی ملک ایستونیا نے آزادی کا اعلان کیا [1]
- 1945ء مصر اور شام کا جرمنی سے اعلان جنگ [1]
- 1974ء پاکستان نے بنگلہ دیش کو تسلیم کیا [1]
- 1976ء کیوبا میں آئین کا نفاذ [1]
- 1981ء برطانیہ کے شہزادہ چارلس نے لیڈی ڈیانا اسپینسر سے منگنی کااعلان کیا [1]
- 1989ء یوٹا میں پندرہ کروڑ سال قدیم ڈائناسارکا انڈا دریافت ہوا [1]
ولادت
ترمیم- 1304ء - ابن بطوطہ، سیاح و مراکشی قانون دان
- 1936ء - نسیم بیگم، پاکستانی گلوکارہ
- 1948ء - جے للتا، بھارتی اداکارہ اور سیاست دان
- 1950ء - اسٹیو میک کری، امریکی فوٹوگرافر اور صحافی
- 1955ء - سٹیو جابز، امریکی بزنس مین اور ایپل انکارپوریشن کا بانی
- 1955ء - الین پروسٹ، فرانسیسی ریس کار ڈرائیور
- 1967ء، برائن پی سیہمڈ، آسٹریلوی سائنس دان
- 1981 - محمد سمیع، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
وفات
ترمیم- 1925ء - یلمار برانٹنگ، سویڈش صحافی اور سیاست دان
- 1993ء - بوبی مور، برطانوی فٹ بال کھلاڑی
- 2018ء - شری دیوی، بھارتی اداکارہ
میر عثمان علی خان