کنول وہاب

پاکستانی اداکارہ اور سیاست دان

کنول نعمان ایک پاکستانی اداکارہ ہیں جو اب سیاست دان ہیں، مئی 2013ء سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی ممبر رہی ہیں۔

کنول وہاب
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی
مدت منصب
29 مئی 2013 – 22 مئی 2018
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1964 (57 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملتان  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان،  سماجی کارکن  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پیدائش و ابتدائی زندگیترميم

ان کی پیدائش یکم جنوری 1964ء کو ملتان میں ہوئی۔[1][2] انہوں نے 1983ء میں ملتان سے ویمن ڈگری کالج سے ہائی اسکول کی سطح کی تعلیم مکمل کی۔[1]

سیاستترميم

انہوں نے 2008ء میں سیاست میں شمولیت اختیار کی۔

وہ 2013ء کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوگئیں۔ مئی 2018ء میں، انھوں نے پنجاب کی صوبائی اسمبلی سے استعفا دے دیا۔

موت کی افواہترميم

یکم فروری 2016ء کو، کنول وہاب کی موت کی اطلاع دی گئی تھی۔ اس وقت، کنول کی حالت تشویشناک تھی اور وہ دماغی نکسیر سے صحت یاب ہو کر انتہائی نگہداشت میں تھیں۔ 5 اپریل 2016ء کو، وہ 65 دن کی عدم موجودگی کے بعد پنجاب کی صوبائی اسمبلی میں واپس آگئیں۔

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب "PML-N MPA Kanwal Nauman passes away". www.pakistantoday.com.pk. 11 مارچ 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2018. 
  2. "Punjab Assembly". www.pap.gov.pk. 13 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2018.