کنڈیارو
سندھ کا ایک شہر
کنڈیارو پاکستان کے صوبہ سندھ کا شہر ہے جو ضلع نوشہرو فیروز میں واقع ہے۔[1] یہاں پر درگاہ اللہ آباد بھی ہے جو سندھ کی مشہور و معروف روحانی خانقاہ ہے۔
شہر | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | سندھ |
ضلع | نوشہرو فیروز |
بلندی | 14 میل (46 فٹ) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |