کوئی لانڈی ریلوے اسٹیشن
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
کوئی لانڈی ریلوے اسٹیشن صوبہ کیرلا کے شہر کوئی لانڈی میں منگلور - شورنور ریلوے لائن پر واقع ہے۔
کوئی لانڈی ریلوے اسٹیشن Quilandy railway station | |
---|---|
محل وقوع | کوئی لانڈی |
مالک | انڈین ریل ویز |
اس اسٹیشن سے ٹرینیں بھارت کے مختلف شہروں کو جاتی ہیں جن میں ممبئ ، دہلی، حیدر آباد، چنئ (مدراس)، بنگلور، کولکتہ بعض بڑے شہر ہیں۔