کوالا لمپور عظمی
کوالا لمپور عظمی (لاطینی: Greater Kuala Lumpur) کوالا لمپور میٹروپولیٹن علاقہ کے لیے استعمال ہونے والی ایک اصطلاح ہے۔ عام طور پر اسے وادی کلانگ کے متبادل تصور کیا جاتا ہے تاہم ان میں فرق ہے۔ اس کا رقبہ 2793.27 مربع کلومیٹر ہے۔ [2]
میٹروپولیٹن علاقہ | |
A satellite view of Greater Kuala Lumpur | |
ملک | ملائیشیا |
رقبہ | |
• کل | 2,793.27 کلومیٹر2 (1,078.49 میل مربع) |
آبادی (2015)[1] | |
• کل | 7,200,000 |
• کثافت | 6,581/کلومیٹر2 (17,040/میل مربع) |
منطقۂ وقت | ملائیشیا میں وقت (UTC+8) |
ملائیشیا میں ٹیلیفون نمبر | 03 |
تفصیلات
ترمیمکوالا لمپور عظمی کا رقبہ 2,793.27 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 7,200,000 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "KL on track to megacity status"۔ Focus Malaysia۔ 19 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2015
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Greater Kuala Lumpur"
|
|