کوثر بریلوی
کوثر بریلوی کراچی، (سندھ)، پاکستان کے نعت گوشاعر ہیں۔
کوثر بریلوی | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | محمد فاروق | |
قلمی نام | کوثر بریلوی | |
تخلص | کوثر | |
ولادت | کراچی | |
ابتدا | کراچی، پاکستان | |
وفات | 23 ستمبر 2016ءکراچی (پنجاب) | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نعت | |
تعداد تصانیف | ایک | |
تصنیف اول | یہ تو کرم ہے ان کا ورنہ | |
معروف تصانیف | یہ تو کرم ہے ان کا ورنہ | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
نام
ترمیمقلمی نام کوثر بریلوی جبکہ اصل نام محمد فاروق والد کا نام محمد شفیع ہے۔
مجموعہ کلام
ترمیمیہ تو کرم ہے ان کا ورنہ (1997ء) حمد، نعتیں و مناقب پر مشتمل ہے۔
نمونہ کلام
ترمیمان کی اس نعت نے دنیا بھر کے نعت گو شعرا میں انھیں پہچان عطا کی:
وفات
ترمیم23 ستمبر 2016ء کو انتقال ہوا۔ شاہ فیصل کالونی کراچی کے قبرستان میں مدفون ہیں۔