دیوتاؤں کو لافانیت بخش، امرت رس حاصل کرنے کے قابل بنانے کے لیے وشنو نے کورم اوتار یعنی کچھوے کا روپ دھارا۔ اس نے دنیا کو اپنی پشت پر اٹھایا اور دنیا کے سانپ واسوکی نے رسے کی مانند اس کو لپیٹ لیا۔ دیوتاؤں نے اس کی دم اور اسروں (شیطانوں) نے سر پکڑ لیا اور وہ سمندر کو بلونے لگے جس کے نتیجے میں وشنو کا موتی کوستبھ؛ لکشمی؛ سمندر کی دیوی ورُنی؛ اپسرائیں؛ سات سروں والا اِندر کا گھوڑا؛ کرشمائی گائے کامدھینو: اِندر کا ہاتھی ایراوت؛ بکثرت پھل دینے والا درخت؛ چاند دیوتا چندر؛ دھنونتری پیدا ہوئیں۔ اب ناگ نے زہر تھوکنے شروع کیا جس نے اسروں کو اندھا کر دیا جبکہ یوتاؤں نے امرت پیا۔

کورم
وشنو کا کچھوا اوتار
دیوناگریकूर्म

حوالہ جات

ترمیم