کورنگا، مشرقی گوڈواری ضلع
کورنگا (انگریزی: Coringa) بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع ’مشرقی گوڈواری‘میں کورنگا نام کا ایک چھوٹا سا گاوٗں ہے کبھی یہ ایک بڑا ساحلی شہر ہواکرتا تھا۔[1]
گاؤں | |
سرکاری نام | |
Location in Andhra Pradesh, India | |
متناسقات: 16°48′N 82°14′E / 16.800°N 82.233°E | |
ملک | بھارت |
بھارت کی ریاستیں اور یونین علاقے | آندھرا پردیش |
ضلع | East Godavari District |
زبانیں | |
• دفتری | تیلگو زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | AP |
نزدیک ترین شہر | Kakinada |
انسانی جنسی تناسب | female مذکر/مؤنث |
Climate | بھارت کے موسمی خطے (کوپن موسمی زمرہ بندی) |
طوفان
ترمیمسن 1789 میں کورنگا میں ایک خوفناک طوفان آیا جس میں 20 ہزار سے زائد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔نومبر 1839 میں ایک بار پھرخطرناک طوفان آیا۔اس سمندری طوفان کی لہروں کی اونچائی 40 فٹ تھی۔ اس طوفان کے نتیجے میں تقریباً بیس ہزار کشتیاں اور جہاز تباہ ہو گئے جبکہ تین لاکھ سے زائد افراد لقمۂ اجل بنے۔[2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Coringa, East Godavari district"
- ↑ 10 سب سے زیادہ ہلاکت خیز قدرتی آفات ۔ اردو پوائنٹ
|
|