کوزے گونے ایک ترک ٹیلی ویژن ڈراما سیریز ہیں۔ اس ڈرامے کا آغاز ترک چینل کنال ڈی پر 11 ستمبر 2011 کو ہوا تھا۔ یہ سیریز اردو 1 والوں نے اردو میں ڈب کر کے پاکستان میں بھی نشر کی ہے۔[1][2][3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Kuzey Güney / Kanal D" (بزبان التركية)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2011 
  2. "Kuzey Güney / Kanal D" (بزبان التركية)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2011 
  3. "Muhteşem Yüzyıl mı، Kuzey Güney mi? İşte reytingler!'" (بزبان التركية)۔ 2001-12-01۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2011 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔