کوسلا دیوی
کوسلا دیوی مگدھ راج کی مہارانی تھی جو بمبیسار (558–491 ق م) بادشاہ کی پہلی بیوی تھی۔ وہ کوسلا راج کی پیدائشی شہزادی تھی اور وہ راجا پرسانجیت کی بہن تھی۔
| ||||
---|---|---|---|---|
مگدھ راج کی مہارانی | ||||
معلومات شخصیت | ||||
شہریت | کوسل سلطنت مگدھ |
|||
مذہب | بدھ مت | |||
شریک حیات | بمبیسار | |||
والد | راجا مہا کوسلا | |||
بہن/بھائی | پاسنادی |
|||
خاندان | اکشواکو | |||
درستی - ترمیم |
زندگی
ترمیمکوسلا دیوی کا جنم کوسلا راج کے شاہی گھرانے میں ہوا تھا۔ وہ راجا پرسانجیت کی بہن تھی جس کو اس کے باپ نے کوسلا کا حکمران تعینات کیا تھا۔ اس کا بیاہ راجا بمبیسار کے ساتھ ہوا تھا اور کاشی کو بیاہ میں جہیز میں لیا تھا۔ وہ اس کی اہم رانی بن گئی۔ بدھ روایت کے مطابق اجاتشترو اس کا بیٹا ہے؛ جین روایت نے اس کو اس کے شوہر کی دوسرے بیوی، چیلینا، کا بیٹا بتایا ہے۔[1] اس کی بھانجی، شہزادی وجیرا کا بیاہ اس کے والد پاسنادی (پرسانجیت) نے اجاتشترو کے ساتھ کروایا تھا۔[2]