کولاچی نئی
بلوچستان، پاکستان میں واقع ایک ندی
کولاچی نئی (جھل) انگریزی (Kolachi Nai) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار کے مضافات میں سب سے بڑا بارانی نالا ہے جو مغرب سے مشرق کی طرف بہتے ہوئے نئی گاج میں پڑتا ہے اور پھر دونوں بارانی ندیوں کا پانی سندھ کے ضلع دادو کی تحصیل جوہی کی طرف بڑھتا ہے اور پھر سندھ میں داخل ہو کر سندھ کے صحرا کاچھو کو سیراب کرتا ہے۔[1][2]