کولمبیا دریا
کینڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں بہنے والا ایک دریا-
کولمبیا دریا | |
---|---|
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | کینیڈا ریاستہائے متحدہ امریکا [1] |
تقسیم اعلیٰ | برٹش کولمبیا ، ریاست واشنگٹن ، اوریگون |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 50°13′00″N 115°51′00″W / 50.2167°N 115.85°W |
بلندی | 406 میٹر |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 5926219 |
درستی - ترمیم |
کولمبیا دریا شمالی امریکہ میں بحر الکاہل کے شمال مغربی علاقے میں سب سے بڑا دریا ہے ۔ راکی پہاڑوں سے نکلتا، یہ جنوب میں واشنگٹن کی طرف بہتا ہے، پھر مغرب کی طرف اوریگون کے ساتھ اس ریاست کی زیادہ تر سرحد بناتے ہوئے اپنے ماخذ سے 1,243 میل (2000 کلومیٹر) کا فاصلہ طے کرتے ہوئے بحرالکاہل مین جا گرتا ہے ۔ حجم کے لحاظ ہے یہ امریکا میں چوتھا سب سے بڑا دریا اور شمالی امریکا میں سب سے بڑا دریا جو بحرالکاہل میں گرتا ہے ۔ یہ دریائی نظام سالمن اور دیگر مچھلیاں کا مسکن ہے جو میٹھے پانی اور سمندر کے نمکین پانی کے درمیان منتقل ہوتی رہتی ہیں ۔ اٹھارویں صدی کے اخیر میں ایک نجی امریکی بحری جہاز دریا میں داخل ہونے والا پہلا غیر مقامی جہاز بن گیا ۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ کولمبیا دریا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) وline feed character في|accessdate=
في مكان 15 (معاونت)