کولکاتا میٹرو

کولکاتا شہر میں ایک میٹرو ریل نظام

کولکاتا میٹرو (Kolkata Metro) کولکاتا شہر میں ایک میٹرو ریل نظام ہے۔ 300 میٹرو خدمات روزانہ 650،000 سے زائد مسافروں کو خدمات فراہم کریں ہیں۔ یہ بھارت کا دوسرا مصروف ترین میٹرو نظام ہے۔ [4]

کولکاتا میٹرو
Kolkata Metro
جائزہ
مقامی نامমেট্রো রেলওয়ে، কলকাতা
(কলকাতা মেট্রো রেল কর্পোরেশন)
मेट्रो रेलवे، कोलकाता
(कोलकाता मेट्रो रेल कॉरपोरेशन)
مقامیکولکاتا، مغربی بنگال،  بھارت
ٹرانزٹ قسمعاجلانہ نقل و حمل
لائنوں کی تعداد1 (فعال)
5 (زیر تعمیر)
تعداد اسٹیشن24 اسٹیشن (لائن 1/ نارتھ ساؤتھ میٹرو)

12 اسٹیشن (لائن 2/ ایسٹ ویسٹ میٹرو)
12 اسٹیشن (لائن 3/ جوکا - بی بی ڈی باغ)
9 اسٹیشن (لائن 4/Noapara – Barasat)
11 اسٹیشن (لائن 5/ Baranagar – Barrackpore)

23 اسٹیشن (لائن 6/ ایئر پورٹ - نیو گاریا)
یومیہ مسافر650٫000 سے زائد[1]
چیف ایگزیگٹیوایم سی چوہانجنرل مینیجر

(میٹرو ریلوے، کولکاتا)

ایم سی چوہان، چیئرمین (KMRC)
صدر دفاترمیٹرو ریلوے، کولکاتا ہیڈ آفس -

میٹرو ریل بھون، 33/1 جواہر لال نہرو روڈ، کولکاتا - 700071[2]

کولکاتا میٹرو ریل کارپوریشن ہیڈ آفس - ایچ آر بی سی کمپلیکس، کے ایم آر سی ایل بھون، دوسری و تیسری منزی - 700021 [3]
ویب سائٹ
آپریشن
آغاز آپریشن24 اکتوبر 1984؛ خطا: پہلا پیرامیٹر وقت یا تاریخ کے طور پر پارس نہیں ہو سکا۔ (24 اکتوبر 1984)
عاملمیٹرو ریلوے، کولکاتا، 17 واں بھارتی ریلوے ریلوے زون، وزارت ریلوے کے زیر انتظام
Kolkata Metro Rail Corporation Ltd. Undertaken by Govt. of India
ریل کی لمبائی8 کوچ (لائن 1 ، لائن 4 ، لائن 5 ) 6 کوچ (لائن 2 ، لائن 3, لائن 6)
گاڑیوں کے درمیان وقفہ4.5 ، 5 ، 7 ، 10 ، 15 ، 20 منٹ
تکنیکی
نظام کی لمبائی27.22 کلومیٹر ( لائن 1, فعال)

31.55 کلومیٹر (لائن 2, زیر تعمیر)
17.75 کلومیٹر (لائن 3, زیر تعمیر)
18 کلومیٹر (لائن 4, زیر تعمیر)

29.10 کلومیٹر (لائن 6, زیر تعمیر)
پٹری وسعت1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ)
(براڈ گیج) For Line 1 ، Line 3 ، Line 4 ، Line 5 and Line 6
1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 12 انچ)
(اسٹینڈرڈ گیج) For Line 2
برق کاری750 V DC Third Rail
اوسط رفتار55-60 KMPH

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Kolkata Metro's expansion plan to change life and times of commuters"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 12 اگست 2012۔ 23 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2017 
  2. http://mtp.indianrailways.gov.in
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 23 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2017 
  4. "300 and more, metro services"۔ 11 ستمبر 2016۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ 

بیرونی روابط

ترمیم